جاپان میں افراط زر کی شرح میں 3.4 فیصد اضافہ

جاپان میں افراط زر کی شرح میں 3.4 فیصد اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ٹوکیو(اے پی پی) جاپان میں گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال مئی کے دوران افراط زر کی شرح میں 3.4فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال مئی کے دوران ملک میں اشیائے خوراک کی قیمتوں میں 3.4فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو کہ اپریل میں 3.2فیصد رہا۔ رپورٹ کے مطابق اپریل میں سیلز ٹیکس میں ہونے والے اضافے کے باعث مہنگائی میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔

مزید :

کامرس -