ہالینڈ کاسکاٹ لینڈ کے خلاف ون ڈے سکواڈ کا اعلان

ہالینڈ کاسکاٹ لینڈ کے خلاف ون ڈے سکواڈ کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایمسٹرڈیم ( نیٹ نیوز)ہالینڈ نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ پیٹر بورین ٹیم کی قیادت کریں گے۔کرکٹ ہالینڈکے اعلامیہ کے مطابق اعلان کردہ ٹیم کے دوسرے کھلاڑیوں میں ویسلے بریسی، مدثر بخاری، بین کوپر، ویون کنگما، احسن ملک، پال وان، ا سٹیفن، مائیکل ریپن، تھیجس وان، پیٹر سیلار، مائیکل سوارٹ اور ایرک شامل ہیں۔ ہالینڈ اور ا سکاٹ لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز یکم جولائی سے ہو گا۔