ڈائریکٹر کے بعد فلم ’’عشق پازیٹو‘‘کا سکرپٹ بھی تبدیل کرنے کا فیصل

ڈائریکٹر کے بعد فلم ’’عشق پازیٹو‘‘کا سکرپٹ بھی تبدیل کرنے کا فیصل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہ
لاہور(فلم رپورٹر) ڈائریکٹر کے بعد فلم ’’عشق پازیٹو‘‘کا سکرپٹ بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ، سنگیتا نے رائٹر سے رابطہ کرلیا۔گلوکار ولی حامد علی خان کی بطور ہیرو پہلی فلم’’ عشق پازیٹو‘‘ کے ڈائریکٹر عدیل کو چند روز پہلے پروڈیوسر نے تبدیل کردیا تھا جس کے بعد ذمہ داری سنگیتا کو سونپی گئی جنہوں نے اب فلم کے سکرپٹ میں اہم تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سورج بابا سے رابطہ کیا ہے۔کراچی سے لاہور پہنچنے کے بعد سنگیتا نے کہا سکرپٹ مکمل ہوتے ہی شوٹنگ کا پلان بناؤں گی۔میری کوشش ہے کہ ایک یاد گار فلم بناؤں کیونکہ شائقین کو مجھ سے بے شمار توقعات ہیں۔

مزید :

کلچر -