امتحانی نتائج
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈپلومہ ان ٹیوبرکلوسز چیسٹ ڈیزیز (ڈی ٹی سی ڈی ) اینول 2010ء ، ڈپلومہ ان چائلڈ ہیلتھ (ڈی سی ایچ ) اینول 2010ء ، ڈپلومہ ان میڈیکل ریڈیالوجی تھراپیٹکس (ڈی ایم آر ٹی ) پارٹ ٹو اینول 2012ء اور ڈپلومہ ان میڈیکل ریڈیالوجی ڈائیگنا سٹک (ڈی ایم آر ڈی ) پارٹ ون اینول 2011ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔