منشیات کے مقدمات ضامنوں کی گرفتاری کا حکم
لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث 1ہزارمفرورملزمان اور ان کے ضامنوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔سیشن عدالت کے مختلف ایڈیشنل سیشن ججوں نے متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو حکم دیا ہے کہ مذکورہ ملزمان اور ان کے ضامنوں کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے ا