معظم رشید کو اضافی چارج

معظم رشید کو اضافی چارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائر یکٹر جنر ل احد خان چیمہ نے ڈائریکٹراسٹیٹ مینجمنٹ(قائد اعظم ٹاﺅن) معظم رشید کو زینب خان کی رخصت کے دوران ڈائریکٹرلینڈ ڈویلپمنٹ تھری کے عہدے کا اضافی چارج دے دیا ہے -