گیس کے کم پریشر کے خلافاہلیان اتفاق ٹاﺅن آج مظاہرہ کریں گے

گیس کے کم پریشر کے خلافاہلیان اتفاق ٹاﺅن آج مظاہرہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) یوسی 112-13 اور 114 میں گیس کے انتہائی کم پریشر کے خلاف اہالیان یوسیز کا ایک احتجاجی مظاہرہ آج صبح 10 بجے چونگی ملتان روڈ پر ہوگاجس میں اتفاق ٹاﺅن، خیابان قائد، حبیب پارک، جمیل پارک، گلشن عباس، رانا ٹاﺅن، وارث کالونی، مصطفیٰ ٹاﺅن، ہنجروال، اعظم گارڈن، آمنہ پارک، احمد ہاﺅسنگ سکیم اور ملحقہ آبادیوں سے بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوں گے۔