کرائے کے تقاضے پر قتل ہونیوالے بنک مینجر شاہداور بھائی رؤف سپرد خاک

کرائے کے تقاضے پر قتل ہونیوالے بنک مینجر شاہداور بھائی رؤف سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل )را وی روڈ کے علاقہ میں کرائے دارکی فا ئر نگ سے قتل ہو نے وا لے بنک منجیر اور اس کے بھا ئی کی نعش پو لیس نے پوسٹ ما ر ٹم کے بعد ور ثا کے حو الے کر د ی ۔ نعش گھر پہنچنے پر کہرا م بر پا ہو گیا ، اس موقع پر ہر انکھ اشک با ر تھی بعدازا ں مقتو لین کو سینکڑو ں سوگورو ں کی مو جو د گی میں سپر د خا ک کر د یا گیا ۔ بتا یا گیا ہے راوی روڈ کا رہا ئشی شاہد نے گزشتہ 30سال سے 2 دوکانیں شہباز نا می شخص کو کرئے پر دے رکھی تھیں۔ ملزم شہباز نے4 ماہ سے کرایہ نہیں دیا تھا، جب مالک دکان شا ہد نے کرائے دار شہباز سے پیسوں کا تقا ضا کیا تو دونوں میں تلخ کلامی ہو گئی، شہباز نے طیش میں آکر فا ئرنگ کر دی جس پر روف اور اس کا بھائی شاہد شدید زخمی ہو گئے ،محلہ داروں نے طبی امداد کے لیے ہسپتا ل پہنچا یا ،خون زیادہ بہہ جا نے کی وجہ سے دو نو ں بھا ئی دم توڑ گئے ۔ مقتول شاہد کی بیوی نے بتا یا ہے کہ ظالم نے میرے خاوند کو ما ر کر بڑا ظلم کیا ہے جس کی وجہ سے میرے بچے یتیم ہو گئے ہیں میری اعلی حکا م سے اپیل ہے کے ملزم شہباز کو گر فتا ر کر کے مجھے انصاف دلایا جا ئے۔

مزید :

علاقائی -