کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن ، ٹارگٹ کلرزسمیت70افرادگرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن ، ٹارگٹ کلرزسمیت70افرادگرفتار
کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن ، ٹارگٹ کلرزسمیت70افرادگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائدکے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں اور تازہ کارروائیوں میں 70ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور رینجرز نے ٹارگٹڈآپریشن کے دوران گرفتار ہونیوالوں میں ٹارگٹ کلرز، بھتہ خوروں ، اشتہاری اور مفرورملزم شامل ہیں جن کے قبضے سے اسلحہ و منشیات برآمد کرلی گئی ہیں ۔ یہ کارروائیاں بھینس کالونی ، لانڈھی ، نیوکراچی ، موچکو، سولجر بازار، نشترروڈ، گارڈن اور دیگر علاقوں میں کی گئی ہیں ۔

مزید :

کراچی -