A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

سانگھڑ میں زمیندار نے گھاس کاٹنے پر 9سالہ بچی کو قتل کر دیا

سانگھڑ میں زمیندار نے گھاس کاٹنے پر 9سالہ بچی کو قتل کر دیا

Jun 28, 2016 | 13:57:PM

سانگھڑ (مانیٹرنگ ڈیسک ) سانگھڑ میں با اثر زمیندار نے گھاس کاٹنے پر 9سالہ بچی کو قتل کر دیا ۔

نیو نیوز کے مطابق سانگھڑ کے نواحی علاقے میں زمیندار حسین وقار نے زمینوں سے بلا اجازت گھاس کاٹنے پر نو سالہ بچی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نو سالہ اسماءاپنے بھائی کیساتھ ملکر زمیندار کی زمینوں سے گھاس کاٹ رہی تھی تاہم زمیندار حسین وقار نے انہیں دیکھ کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں بچی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی ۔

اسماءکو جسم کے مختلف حصوں میں چار گولیاں لگی ہیں جس کے باعث معصوم بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی ۔ واقعہ منظر عام پر آنے کے باوجود مقامی پولیس زمیندار کے خلاف کارروائی کرنے سے قاصر ہے اور قتل کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے ۔

مزیدخبریں