A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

گاڑی کھائی میں گرنے سے 6افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

گاڑی کھائی میں گرنے سے 6افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

Jun 28, 2017 | 20:01:PM

شانگلہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختو نخواہ کے ضلع شانگلہ میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 6افراد جاں بحق ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شانگلہ میں مسافر وین تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی رضا کاروں اور مقامی افراد نے لاشوں اور زخمی شخص کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا  ہے جہاں زخمی شخص کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

مزیدخبریں