پی ٹی آئی کارکنوں کااحتجاج،عمران خان کی رہائش گاہ پرپولیس کی اضافی نفری طلب

پی ٹی آئی کارکنوں کااحتجاج،عمران خان کی رہائش گاہ پرپولیس کی اضافی نفری طلب
پی ٹی آئی کارکنوں کااحتجاج،عمران خان کی رہائش گاہ پرپولیس کی اضافی نفری طلب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)زمان پارک کپتان کے گھر کے باہر ناراض کارکنوں کا احتجاج جاری ہے ۔ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں کا احتجاج جاری ہے ۔کارکنوں کے صوبائی صدر،پارلیمانی بورڈ کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے۔

مزید : قومی