زعیم قادری کے سسر کا انتقال

زعیم قادری کے سسر کا انتقال

لاہور (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ ن پنجاب کے ناراض رہنماء اور سابق صوبائی وزیر زعیم قادری کے سسر انتقال کر گئے بتایاگیا ہے کہ مرحوم زعیم قادری کی اہلیہ عظمیٰ زعیم کے والد تھے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز ڈیفنس میں ادا کی گئی جس میں زعیم قادری سمیت مختلف سیاستدانوں اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ساتھ ساتھ مرحوم کے قریبی رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی بعدازاں زعیم قادری کے سسر کو ڈیفنس قبرستان میں سپردخاک کر دیاگیا

مزید : میٹروپولیٹن 4