بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن میں سوفی صد کامیابی ممکن ہوئی ہے، محمد عباس

بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن میں سوفی صد کامیابی ممکن ہوئی ہے، ...

لاہور(کامرس رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر سرکل فایؤ انجینئر محمد رمضان بٹ کی وجہ سے افسران اور ملازمین کو حوصلہ ملا بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن میں سوفی صد کامیابی ممکن ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار فیصل ٹاون سب ڈویژن میں ملازمین سے خطاب کرتے ہویے ایکسیئن گلبرگ محمد عباس اور ایس ڈی او فیصل ٹاون محمد شاہد رضا نے کیا شاہد رضا کا کہنا تھا کہ یونین لیسکواور ملازمین چیف ایگزیکٹو مجاہد چٹھہ اور رمضان بٹ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ایس ای کی ورکرز دوست پالیسیوں سے جس طرح دن رات وہ کام کرتے ہیں ہم بھی لیسکوکی کارکردگی بڑھانے کے لیے کوشاں ہیں ۔خاص طور پر سیفٹی اقدامات ریکوری اہداف ترسیلی نظام کی بہتری اور لاین لائسز میں کمی میں ان افسران کی وجہ سے کمپنی شاندار نتائج دکھانے میں کامیاب ہو گی۔

ء ہے شاہد رضا نے کہا کہ یہ سفر جاری رہے گا جلد ورکرز انجنئیر ایسوسی ایشن کے اعزاز میں عید ملن پارٹی دیں گے

مزید : میٹروپولیٹن 4