مدرسہ عثمان غنی کادورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

مدرسہ عثمان غنی کادورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

لاہور(جنرل رپورٹر)مدرسہ عثمان غنی‘ شیراز ٹاؤن‘ اوقاف کالونی‘لاہورکے طلبااور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ فیروزوالا‘لاہور‘جامعہ مسجد صابریہ‘ مغلپورہ‘لاہورکا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 113تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4