محفلِ ذکرِ حبیب ؐ

محفلِ ذکرِ حبیب ؐ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) بزمِ نور کے زیر اہتمام آج جمعرات ، بعد نمازِ عشاء ، محفلِ ذکرِ حبیب ﷺ (نعت خوانی )،دربارِ عالیہ حضرت قبلہ نورُی کھیس والی سرکار قلندر پاک رحمتہ اللہ علیہ بمقام بس سٹاپ دربار شریف المعروف ’’ چھوٹا سہون شریف میں انعقاد کیا جارہاہے۔

بمقام بس سٹاپ دربار شریف المعروف ’’ چھوٹا سہون شریف ‘‘ نزد کوٹ عبدالمالک شیخو پورہ ۔روڈ۔لاہور۔ میں منعقد ہو گی۔ شرکت فرما کر فیوض و برکات و انوار سے فیض یاب ہوں۔ختمِ پاک، اجتماعی دعاء کے بعد حا ضرین میں با اہتمام مصطفائی لنگر شریف تقسیم ہو گا۔ (انشاء اللہ)