برائلر 9روپے اضافہ کے ساتھ 261کا ہو گیا

برائلر 9روپے اضافہ کے ساتھ 261کا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( سٹی رپورٹر )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ۔برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں 9روپے اضافے سے 252روپے سے بڑھ کر261روپے فی کلو ہو گئی۔ فارمی انڈے 2روپے اضافے سے84روپے سے بڑھ کر 86روپے فی درجن ہوگئے۔