پنجاب یونیورسٹی لائبریرینز کا ایگزیکٹو کلب میں عید ملن مشاعرہ

پنجاب یونیورسٹی لائبریرینز کا ایگزیکٹو کلب میں عید ملن مشاعرہ

لاہور(پ ر) پنجاب یونیورسٹی لائبریرینز کی طرف سے عید ملن عشائیہ کا انعقاد یونیورسٹی ایگزیکٹو کلب میں کیاگیا جس میں مہمان خصوصی پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر تھے ان کے علاوہ دیگر مہمانان گرامی میں چیف لائبریرین پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی، سابق چیف لائبریرین جمیل احمد رضوی، رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد خالد خان ، اکیڈمک سٹا ف ایسوسی ایشن پنجاب یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر محبوب حسین، پی ایچ ای سی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد سرویا، شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد خالد محمود ملک، سابق چیئرپرسن ڈاکٹر کنول امین ان کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے دیگر افسران اور یونیورسٹی کے تمام لائبریرین ، سینئر لائبریرین ، ڈپٹی چیف لائبریرین نے شرکت کی۔

مشاعرہ

مزید : میٹروپولیٹن 1