لاہور بورڈ میں ملاز مین کی حاضری کا بائیو میٹرک نظام نصب

لاہور بورڈ میں ملاز مین کی حاضری کا بائیو میٹرک نظام نصب

لاہور (سٹی رپورٹر) اعلی و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور میں ملازمین کی حاضری کا بائیومیٹرک سسٹم نصب کردیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ملازمین کی دفتر حاضری کے عمل کو باقاعدہ اور منظم بنانا ہے۔ اب تمام ملازمین صبح دفتر آتے ہوئے اور چھٹی کے اوقات میں اپنی بائیومیٹرک حاضری لگائیں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1