بہبود آبادی کا عالمی دن11جولائی کو بھرپور انداز میں منایا جائے گا

بہبود آبادی کا عالمی دن11جولائی کو بھرپور انداز میں منایا جائے گا

لاہور(سٹی رپورٹر ) بہبود آبادی کا عالمی دن 11جولائی کو بھرپور انداز میں منایا جائے گا جس کیلئے مختلف پروگرامز ترتیب دئیے جارہے ہیں تاکہ شہریوں کو چھوٹے خاندان کی اہمیت وافادیت سے بخوبی آگاہ کیا جاسکے۔اس امر کا فیصلہ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفےئر کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1