آملہ میں وٹامن سی کی مقدار مالٹے کی نسبت 20گنا زیاد ہ ہے،طبی ماہرین

آملہ میں وٹامن سی کی مقدار مالٹے کی نسبت 20گنا زیاد ہ ہے،طبی ماہرین

لاہور(سٹی رپورٹر)طبی ماہرین نے بتایاہے کہ آملہ پاکستان سمیت دنیامیں پایاجانے والا کثیر المقاصد پھل ہے‘آملہ کے غذائی اجزاء میں سب سے زیادہ اہمیت وٹامن سی کو حاصل ہے اس کا ترش ذائقہ بھی وٹامن سی کیوجہ سے ہی ہوتاہے‘ آملہ میں پائے جانے والے وٹامن سی کی مقدار مالٹے کی نسبت 20گنا زیادہ ہوتی ہے‘وٹامن سی ہمارے جسم کے میٹابولزم میں اہم کردار اداکرنے کیساتھ یہ ٹاکسن اور زہریلے مادوں کو بھی تلف کرتاہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1