5Gانٹینا ٹیکنالوجی میں پیش رفت کیلئے Vivoاور Qualcomm کا باہمی اشتراک

5Gانٹینا ٹیکنالوجی میں پیش رفت کیلئے Vivoاور Qualcomm کا باہمی اشتراک

لاہور(پ ر) Vivoنے آج 5Gجیسے سنگِ میل کے ساتھ رجحان ساز 5Gانٹینا ٹیکنالوجی کو متعارف کروانے کیلئے Qualcommکے ساتھ کیا گیا باہمی اشتراک مکمل کر لیا ۔یہ اشتراک نئی 5Gملی میٹر ویو (ملی میٹر ویو )انٹینا اریز کو Vivoکمرشل فارم فیکٹر میں اکٹھا کرنے کے کامیاب ڈیزائن اور TA(over-the-air) Oکی کارکردگی کی پیمائش جیسے نمایاں کارناموں پر اختتام پزیر ہوا۔

مزید : کامرس