صوبیہ خان 3جولائی کومقامی فارم ہاؤس میں 24ویں سالگرہ منائیں گی

صوبیہ خان 3جولائی کومقامی فارم ہاؤس میں 24ویں سالگرہ منائیں گی
صوبیہ خان 3جولائی کومقامی فارم ہاؤس میں 24ویں سالگرہ منائیں گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (فلم رپورٹر ) اداکارہ صوبیہ خان نے اپنی سالگرہ دھوم دھام سے منانے کے لئے تیاریاں شروع کر دیں۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ صوبیہ خان اپنی 24ویں سالگرہ 3جولائی کو مقامی فارم ہاؤس میں منائیں گی جس میں شوبز اور دیگر شعبہ زندگی سے وابستہ نامور شخصیات شرکت کریں گی ۔ اس حوالے سے صوبیہ خان نے سالگرہ کے دعوت نامے تیار کر لیے ہیں اور عنقریب ان کو تقسیم کر دیا جائے گا ۔

مزید : کلچر