ہتک عزت کا نوٹس ملنے کے بعد گلوکارہ میشا شفیع کینیڈا فرار

ہتک عزت کا نوٹس ملنے کے بعد گلوکارہ میشا شفیع کینیڈا فرار
ہتک عزت کا نوٹس ملنے کے بعد گلوکارہ میشا شفیع کینیڈا فرار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(فلم رپورٹر)علی ظفرکی طرف سے میشا شفیع کو ہتک عزت کا نوٹس تو موصول ہوچکا ہے جس سے ان کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا اور شاید اسی پریشانی کو کم کرنے کے لئے وہ خاموشی سے کینیڈا پہنچ گئی ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ میشا شفیع کینیڈا جاچکی ہیں کیونکہ کافی دنوں سے ان کا کسی سے بھی رابطہ نہیں ہے جبکہ ان کے قریبی ذرائع بھی اس بات کی تصدیق کرچکے ہیں کہ میشا شفیع پاکستان میں نہیں ہے۔

مزید : کلچر