اکرم راہی اور زارا اکبر کی لندن میں شاندار پرفارمنس

اکرم راہی اور زارا اکبر کی لندن میں شاندار پرفارمنس
اکرم راہی اور زارا اکبر کی لندن میں شاندار پرفارمنس

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (فلم رپورٹر) گلوکار اکرم راہی اور ادکارہ زارا اکبر نے لندن میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے ہال میں موجود شرکاء کو جھومنے پر مجبور کردیا ۔ لندن کے مقامی ہال گلوکار اکرم راہی کے ساتھ اداکارہ زارا اکبر نے پرفارم کیا جس کو دیکھنے کے لئے ایک ہزار سے زائد شرکاء ہال میں موجود تھے جو دونوں فنکاروں کو انکی شاندار پرفارمنس پر بھرپور داد دیتے رہے ۔علاوہ ازیں اکرم راہی اور زارا اکبر کے مزید دو شو دیگر شہروں میں ہوں گے۔

مزید : کلچر