بھارتی ادا کا ر رنبیر کپور اور اداکا رہ عا لیہ بھٹ کے چر چے ان دنوں میڈیا کی زینت بنے ہو ئے ہیں

بھارتی ادا کا ر رنبیر کپور اور اداکا رہ عا لیہ بھٹ کے چر چے ان دنوں میڈیا کی ...

ممبئی(اے پی پی) با لی وڈ ادا کا ر رنبیر کپور اور اداکا رہ عا لیہ بھٹ کے چر چے ان دنوں میڈیا کی زینت بنے ہو ئے ہیں ۔بھا رتی میڈیا کے مطا بق رنبیر کپور نے اپنی حا لیہ آنے والی ’’سنجو‘‘ کے انٹر ویو کے دوران ان کے اور عا لیہ بھٹ کے حو الے سے پو چھے گئے ایک سوال کے جو اب میں کہا کہ وہ ایک رشتے میں ہیں اور انہیں اپنی نجی زندگی کے با رے میں کچھ تحفظا ت ہیں۔تا ہم ایسا کچھ نہیں جسے چھپا یا جائے۔کیو نکہ وہ اپنے رشتے کو مذاق نہیں بنا نا چا ہتے بلکہ حقیقت کارنگ دینا چا ہتے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے اس جوڑی کا شادی کے بندھن تک پہنچتاہے کہ نہیں؟۔

مزید : کلچر