بھارت، مصر، ایران، بنگلہ دیش کے عازمین حج کیلئے بائیو میٹرک کی چھوٹ

بھارت، مصر، ایران، بنگلہ دیش کے عازمین حج کیلئے بائیو میٹرک کی چھوٹ

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج2018ء بھارت، مصر، ایران،بنگلہ دیش کے عازمین حج کے لیے بائیو میٹرک کی چھوٹ ،صرف پاکستانی عازمین حج کے لیے بائیو میٹرک کی لازمی شرط ملک بھر کے سنجیدہ حلقوں کی طرف سے پاکستانی عازمین کے لیے امتیازی سلوک پر اظہار تشویش،وزیر اعظم پاکستان کو سعودی حکومت سے بات کرنے کا مطالبہ،عازمین حج ملک بھر میں اعتماد کے دفاتر میں شدید گرمی میں خوار ہو رہے ہیں دیگر ممالک کی طرف سے پاکستان سے جانے والے عازمین حج کو بھی بائیو میٹرک کی لازمی شرط سے استسنٰی دیا جائے،حج جیسے مقدوس رکن کے ساتھ امتیازی سلوک سمجھ سے بالا تر ہے ،سعودی حکومت تمام ممالک کے ساتھ یکساں پالیسی اپنائے ۔

مزید : صفحہ آخر