حج آرگنائزر کو مکتب کی فیس 15شوال تک ہر صورت جمع کرائیں

حج آرگنائزر کو مکتب کی فیس 15شوال تک ہر صورت جمع کرائیں

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی موسسہ جنوب ایشیاء نے پاکستان سے پرائیویٹ حج سکیم 2018ء کے حج آرگنائزر کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے مکتب کی فیس آئی بین کے ذریعے 15شوال تک ہر صورت جمع کرائیں ورنہ ان کے مکتب کینسل ہو جائیں گے ،سعودی حکومت نے اس سال ہر طرح کی رقم کی ادائیگی بذریعہ بنک کرنے کی ہدایت کی ہے بنک کے بغیر کوئی ادائیگی اس سال نہ ہو سکے گی۔

فیس

مزید : صفحہ آخر