ہوپ کا منظم اور 2 ورکرز کے لیے 2 ہزار ریال کے استثنا کا مطالبہ

ہوپ کا منظم اور 2 ورکرز کے لیے 2 ہزار ریال کے استثنا کا مطالبہ

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ نے کمپنی کے منظم اور دو ورکرز کے لیے دو ہزار ریال کے استثنا کا مطالبہ کر دیا ،سابق چےئرمین ہوپ حاجی ثناء اللہ کی سربراہی میں وفد نے سعودی حکام سے ملاقات میں تحریری مطالبہ پیش کیا ،منظم اور ورکرز نے ہر سال حج کرنا ہوتا ہے اس لیے انہیں دو ہزار ریال کی چھوٹ لازمی ہے ،حج2018ء میں ہر کمپنی کے منظم اور دو دو ورکرز کو کم ازکم دو ہزار ریال کی چھوٹ دی جائے۔

ریال

مزید : صفحہ آخر