سری لنکا کالی آندھی کے خلاف بارباڈوس ٹیسٹ جیتنے والی پہلی ایشن ٹیم بن گئی

سری لنکا کالی آندھی کے خلاف بارباڈوس ٹیسٹ جیتنے والی پہلی ایشن ٹیم بن گئی

برج ٹاؤن (نیٹ نیوز) سری لنکا کالی آندھی کے خلاف بارباڈوس ٹیسٹ جیتنے والی پہلی ایشین ٹیم بن گئی، سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں 4 وکٹوں سے ہرا کر سنگ میل عبور کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کا شمار نہ صرف ایشیا بلکہ دنیا کی ورلڈ کلاس ٹیموں میں ہوتا ہے لیکن سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو بارباڈوس ٹیسٹ میں شکست دے کر دونوں ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا، اسطرح سری لنکا نے بارباڈوس ٹیسٹ جیت کر پہلی ایشین ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی