سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں آج آخری دو میچز کھیلے جائیں گے

سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں آج آخری دو میچز کھیلے جائیں گے

برسٹول (نیٹ نیوز) سہ ملکی ویمنز تی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں آج آخری دو میچز کے فیصلے ہوں گے، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہو گا جبکہ دوسرا میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی