فیکٹری ایریا،منشیات فروش گرفتار ،مقدمہ درج کرلیاگیا

فیکٹری ایریا،منشیات فروش گرفتار ،مقدمہ درج کرلیاگیا

لاہور (کرائم رپورٹر )فیکٹری ایریا کے علاقہ سے منشیات فروش گرفتار ،پولیس نے ملزم کے قبضہ سے چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایریا پولیس نے کارروائی کر تے ہوئے راشد نامی منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک کلو 560 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی