شمالی چھاؤنی، دیسی ساخت کی زہریلی شراب برآمد ، تین ملزمان گرفتار

شمالی چھاؤنی، دیسی ساخت کی زہریلی شراب برآمد ، تین ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر) شمالی چھاؤنی کے علاقہ سے دیسی ساخت کی زہریلی شراب برآمد ،پولیس نے تین ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق شمالی چھاؤنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نیئر،راشد اور عدنان نامی شراب فروشوں کو حراست میں لے کر ان کے قبضہ سے دیسی ساخت کی زہریلی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -