ایس پی سٹی ڈویژن احسان سیف اللہ کا سیشن کورٹ کا دورہ

ایس پی سٹی ڈویژن احسان سیف اللہ کا سیشن کورٹ کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ایس پی سٹی ڈویژن احسان سیف اللہ نے گزشتہ روز سیشن کورٹ کا دورہ کیااورتمام داخلی و خارجی راستوں کو چیک کیا جبکہ سیکیورٹی پر موجود انچارج نے انہیں تفصیلی بریفنگ دی۔ایس پی سٹی ڈویژن نے ججوں، وکلاء اور سائلین کی سیکیورٹی کو مزید فول پروف بنانے اورتمام سائلین کی جامہ تلاشی لینے کے بعد اندر داخل ہونے کی ہدایت کی ہے ۔انہوں نے وکلاء سے سیکیورٹی کے حوالے سے بھی ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا۔

مزید :

علاقائی -