افغانستان سکیو رٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ ، 26طالبان ہلاک ، 23زخمی

افغانستان سکیو رٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ ، 26طالبان ہلاک ، 23زخمی

کابل (آن لائن) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے نتیجے میں 26طالبان ہلاک جبکہ 23زخمی ہو گئے ،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں ا فغان سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران جھڑپوں میں چھبیس طالبان ہلاک جبکہ تئیس زخمی ہو گئے ۔بیان میں کہا گیا ہے ہلاک ہونیوالوں میں ایک مقامی طالبان کمانڈر ضیاالدین بھی شامل ہے ۔

افغانستان

مزید : علاقائی