لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی اور میاں مصباح الرحمن نگران وفاقی کابینہ میں شامل

لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی اور میاں مصباح الرحمن نگران وفاقی کابینہ ...

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی کابینہ میں دو نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا‘ صدر ممنون نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی اور میاں مصباح الرحمن سے حلف لیا۔ نئے وفاقی وزراء میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی اور میاں مصباح الرحمن نے حلف اٹھایا۔ صدر ممنون حسین نے نئے وفاقی وزراء سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے شرکت کی۔ تقریب حلف برداری میں نگران وزراء اور اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔

کابینہ

مزید : صفحہ اول