اسسٹنٹ منیجر کارپوریٹ اکاؤنٹس فنانس میپکو لیاقت علی کی ترقی

اسسٹنٹ منیجر کارپوریٹ اکاؤنٹس فنانس میپکو لیاقت علی کی ترقی

ملتان (سٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ منیجر کارپوریٹ اکاؤنٹس فنانس میپکو لیاقت(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

علی کو ترقی دے گئی۔میپکو اتھارٹی نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے بنیادی سکیل 17میں خدمات سرانجام دینے والے اسسٹنٹ منیجر کارپوریٹ اکاؤنٹس فنانس ڈائریکٹوریٹ میپکو ملتان رانا لیاقت علی کو بنیادی سکیل 18میں اپ گریڈ کردیاہے ۔ انہیں ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے تحت 30مئی2018سے گریڈ18دیاگیاہے ۔ وہ اپنے عہدے کے ایڈیشنل ڈپٹی منیجر کا لفظ استعمال کرسکیں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر