نجی میڈیکل و ں ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے سنٹرل داخلہ پالیسی کا نفاذ

نجی میڈیکل و ں ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے سنٹرل داخلہ پالیسی کا نفاذ

ملتان (وقائع نگار) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ملک بھر کے نجی (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

میڈیکلو ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے سنٹرل داخلہ پالیسی کا نفاذ کردیا ہے۔ رواں سال 2018ء نجی میڈیکل وڈینٹل کالجز ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں سنٹرل داخلہ پالیسی کے تحت داخلے کریں گے جس میں میرٹ کو ترجیح دی جائے گی۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کو سیٹوں کی فروخت اور داخلے کے نام پر عطیات وصولی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پی ایم ڈی سی اس پالیسی کے نفاذ کیلئے 2013ء سے کوشاں تھی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر