معذور افراد کیلئے پوسٹل بیلٹ‘ 5جولائی آخری تاریخ مقرر
خانیوال (بیورونیوز )خانیوال الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معذور افراد باہم(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
معذوری کے حق رائے دہی استعمال کیلئے الیکشن کمیشن نے انتخابات میں پوسٹل بیلٹ پیپر کا اہتمام کیا ہے پوسٹ بیلٹ پیپر کی سہولت کیلئے آخری تاریخ5جولائی مقرر ہے وہ تمام افراد جن کو نادرا کی جانب سے معذور افراد کا شناختی کارڈ جاری کیا ہے آج ہی اپنے متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کو درخواست ارسال کریں اور پوسٹل بیلٹ کی سہولت حاصل کریں ۔
پوسٹل بیلٹ