سیشن وسول عدالتوں میں 16 جولائی سے28 اگست تک تعطیلات کااعلان

سیشن وسول عدالتوں میں 16 جولائی سے28 اگست تک تعطیلات کااعلان

ملتان (خبر نگار خصوصی)لاہورہائیکورٹ نے صوبہ بھرکی سیشن وسول عدالتوں میں 16 جولائی سے28 اگست تک تعطیلات کااعلان(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

کردیاہے۔اس سلسلے میں صوبہ بھرکے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزکوجاری مراسلہ میں ہدایت کی گئی ہے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج اورسول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس کو2 حصوں میں تقسیم کرکے تعطیلات کے لئے بیج بنائے جائیں اور تمام ججز کو3 ہفتوں کی تعطیلات دی جائیں گے۔اس ضمن میں پہلابیج 16 جولائی سے 5 اگست تک جبکہ دوسرابیج 8 اگست سے28 اگست تک تعطیلات پرہو گا۔

تعطیلات

مزید : ملتان صفحہ آخر