خسرہ کے مرض میں مبتلا 4بچے اور ایک خاتون علاج کیلئے ہسپتال داخل

خسرہ کے مرض میں مبتلا 4بچے اور ایک خاتون علاج کیلئے ہسپتال داخل

ملتان (وقائع نگار) خسرہ میں مبتلا 4بچے اور ایک خاتون علاج کیلئے ہسپتال اور نجی کلینک پر لائے گئے۔ چلڈرن کمپلیکس کے آئسولیشن(بقیہ نمبر60صفحہ12پر )

وارڈ میں کوٹ ادو کے ڈھائی سالہ اویس محلہ حیدر پورہ ‘ حسن چک نمبر 517 بورے والا‘ دو سالہ محمد شایان خانیوال روڈ ملتان‘ ملتان کی آٹھ ماہ کی زینب کو خسرہ کے باعث داخل کیا گیا جبکہ 26سالہ عائشہ کو خسرہ کی وجہ سے علاج کیلئے نجی کلینک لایا گیا۔ مریضہ کا تعلق نیوملتان سے ہے۔

خسرہ کا مرض

مزید : ملتان صفحہ آخر