تشنج کے مرض میں مبتلا 9سالہ بچہ دم توڑ گیا

تشنج کے مرض میں مبتلا 9سالہ بچہ دم توڑ گیا

ملتان (وقائع نگار) چلڈرن کمپلیکس ملتان میں تشنج کے مرض میں مبتلا 9سالہ بچہ دم توڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق چلڈرن کمپلیکس ملتان (بقیہ نمبر61صفحہ12پر )

میں نورگڑھ تحصیل دنیاپور ڈسٹرکٹ لودھراں کا 9سالہ بچہ سہیل ولد عبداللہ کو 26جون کو تشویشناک حالت میں لایا گیا تھا۔ خون کے ٹیسٹ کروانے پر تشنج کی بیماری کی نشاندہی کی گئی تھی۔ حالت زیادہ خراب ہونے پر گزشتہ روز دم توڑ گیا۔

تشنج کا مریض بچہ

مزید : ملتان صفحہ آخر