نگراں وزیراعلی سندھ سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

نگراں وزیراعلی سندھ سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نگراں وزیراعلی سندھ فضل الرحمان سے امریکہ کی کراچی میں تعینات نئی قونصل جنرل مس جواہن نے وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات کی۔وزیراعلی سندھ نے نئی قونصل جنرل کو سندھ میں تعیناتی پر مبارکباد یتے ہوئے کہا کہ کراچی ایک خوبصورت شہر ہے اور یہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔وزیراعلی سندھ نے قونصل جنرل کو شیلڈ اور روایاتی کھیس کا تحفہ بھی پیش کیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر