طارق عمر کے انتقال پر مصطفی کمال کا اظہار افسوس
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے گورنر سندھ محمد زبیر کے بڑے بھائی طارق عمر کی طویل علالت کے بعد انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان انہوں نے مرحوم کے سو گوار اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کرتے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعاکی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔