سیکریٹری داخلہ سندھ نے عہدے کا چا ر ج سنبھال لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ حکومت سندھ کے نو ٹیفیکیشن کے مطا بق آفیسر آف پی اے ایس (بی ایس 20) ہا رو ن احمد خا ن نے 21جو ن 2018کو سیکریٹری داخلہ حکومت سندھ کے عہدے کا چا ر ج سنبھال لیا ہے ۔
Back to