لیو یز پو سٹ گڑھی عثما نی خیل میں مو ٹر سائیکل چوروں کو حراست میں لے لیا گیا
سخاکوٹ( نمائندہ پاکستان)لیو یز پو سٹ گڑھی عثما نی خیل میں مو ٹر سائیکل چوروں کو حراست میں لے لیا گیا،تفصیلات کے مطا بق لیو یز پو سٹ گھڑی عثما نی خیل کے انچارج صو بیدار نے ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ کے ہد ایت پر مو ٹر سا ئیکل سوارون کے خلاف ایکشن لیکر نا کہ بندی کے دوران مو تر سایئکل چوروں عنایت اللہ ولد محمد زادہ سا کن بڑھ شاہ با نڈہ اور کر مت شاہ ولد نجیب شاہ ساکن ہر یان کو ٹ کو سراقہ شدہ مو ٹر سایئکل سمت ھر است میں لے لیا جو ڈیشنل حوالات میں بند کر دیا۔