25جولائی کو متاثرین تیراہ کی واپسی شروع

25جولائی کو متاثرین تیراہ کی واپسی شروع

باڑہ( نمائندہ پاکستان) باڑہ تحصیل 25جولائی کو متاثرین تیراہ کی واپسی شروع ہوئی ہے جن کے پہلے مرحلے میں سپاہ قبیلے کی مرحلہ وار واپسی جاری ہے جن کو کرایہ کی مد میں دس ہزارروپے اور پچیس ہزار ان کو امداد دی جاتی ہے جو متاثرین کو زونگ سم کی ذریعے دی جاتی ہے لیکن متاثرین کا کہنا ہے کہ زونگ سم ہمارے علاقے میں کام نہیں کرتا جن کی وجہ سے امداد کی حصول میں مشکلات پیدا ہوجائی گی ان کہ مزید کہنا تھا کہ صارف کے پہلے رجسٹرڈ سم پر فارم نہیں دیا جاتا جس سے ان کی مصیبت میں اور اضافہ ہوتا ہے ان کہ حکومت اور زونگ کمپنی سے مطالبہ ہے کہ ان کہ ان کے نیٹ ورک کو بہتر کیا جائے اور پہلے سے رجسٹرڈ سم پر فارم دیا جائے ۔تاکہ امداد کی حصول میں آسانی ہوں

مزید : پشاورصفحہ آخر