شیر گڑھ میں نوجوان نے اپنی زندگی کی ڈور کاٹ دی

شیر گڑھ میں نوجوان نے اپنی زندگی کی ڈور کاٹ دی

شیرگڑھ (نامہ نگار)گل میرہ لو ند خوڑ میں 20سالہ شادی نوجوان نے زندگی سے تنگ آکر خود کشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا متوفی نے گندم میں رکھ جانے کیڑے مکو ڑے مار زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی تفصیلات کے مطا بق گل میرہ لو ند خوڑ کے رہا ئشی نو ر خان کے 20سالہ شادی شدہ بیٹے نے زندگی سے تنگ آکر گندم میں کیڑے مکوڑے مارنے کیلئے رکھے جا نے والی زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا چرغ گل کر دی متوفی کا تین ماہ قبل شادی ہو ئی تھی وہ روزروز کے گھریلو جھگڑوں اور گھریلو نا چاقی سے تنگ آکر خود کشی کر نے کے اقدام پر مجبو ر ہو گئے

مزید : پشاورصفحہ آخر