ضلعی پولیس سربراہ سوات سید اشفاق انور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ضلعی پولیس سربراہ سوات سید اشفاق انور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

سوات (بیورو رپورٹ)ضلعی پولیس سربراہ سوات سید اشفاق انور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔سوا ت پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں ڈی پی او آ فس میں سلا می پیش کی ۔ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ا س مو قع پر پولیس کے چا ق و چوبند دستے نے سلا می پیش کی ،ایڈیشنل ایس پی خانخیل ،ایس پی ایلیٹ فور س امجد خا ن و دیگر افسران بھی مو جو د تھے ، دریں اثناء انہوں نے ڈی پی او آفس کے تمام شعبہ جات کا دورہ کیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر