اے این پی کے مرکزی نائب صدر لالہ اورنگزیب انتقال کر گئے

اے این پی کے مرکزی نائب صدر لالہ اورنگزیب انتقال کر گئے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور پی کے 34مانسہرہ سے اے این پی کے امیدوار لالہ اورنگزیب حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ہیں ، مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات مورخہ28جون بوقت دو بجے دوپہر بیدابی شنکیاری مانسہرہ میں ادا کی جائے گی اور انہیں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر